میڈیم مشین گن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کل دار توپ جو بیک وقت ایک منٹ میں ایک سو بیس (120) گولیاں چلا سکتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کل دار توپ جو بیک وقت ایک منٹ میں ایک سو بیس (120) گولیاں چلا سکتی ہے۔